CM Punjab Karobar Card – Application Instructions & Guide

Please ensure the following before starting your application:

  • A mobile number linked to your CNIC.
  • A valid CNIC that matches NADRA records.
  • You should be between 21 and 57 years old.
  • You need to be a resident of Pakistan and Punjab according to your CNIC.
  • Your current or planned business must be located in Punjab.
  • Only one application per person and business.

:درخواست شروع کرنے سے پہلے درج ذیل امور کو یقینی بنائیں

  • آپ کے پاس اپنے شناختی کارڈ کے ساتھ رجسٹرڈ موبائل نمبر ہے۔
  • نادرا ریکارڈ کے مطابق آپ کے پاس درست شناختی کارڈ ہونا ضروری ہے۔
  • آپ کی عمر 21 اور 57 سال کے درمیان ہے
  • شناختی کارڈ کے مطابق آپ پاکستانی اور پنجاب کے رہائشی ہیں۔
  • موجودہ / ممکنہ کاروبار کا مقام پنجاب میں ہے۔
  • ہر فرد اور کاروبار کے لئے صرف ایک درخواست۔