CM Punjab Karobar Card – Application Instructions & Guide Please ensure the following before starting your application: A mobile number linked to your CNIC. A valid CNIC that matches NADRA records. You should be between 21 and 57 years old. You need to be a resident of Pakistan and Punjab according to your CNIC. Your current or planned business must be located in Punjab. Only one application per person and business. You must have a clear credit record with no outstanding loans. The business should be operational or have a feasible plan to start soon. :درخواست شروع کرنے سے پہلے درج ذیل امور کو یقینی بنائیں آپ کے پاس اپنے شناختی کارڈ کے ساتھ رجسٹرڈ موبائل نمبر ہے۔ نادرا ریکارڈ کے مطابق آپ کے پاس درست شناختی کارڈ ہونا ضروری ہے۔ آپ کی عمر 21 اور 57 سال کے درمیان ہے شناختی کارڈ کے مطابق آپ پاکستانی اور پنجاب کے رہائشی ہیں۔ موجودہ / ممکنہ کاروبار کا مقام پنجاب میں ہے۔ ہر فرد اور کاروبار کے لئے صرف ایک درخواست۔ آپ کا کریڈٹ ریکارڈ صاف ہونا چاہیے اور کوئی بقایا قرضہ نہیں ہونا چاہیے۔ کاروبار چل رہا ہونا چاہیے یا جلد شروع کرنے کا قابل عمل منصوبہ ہونا چاہیے۔ Acknowledged & Proceed (تسلیم کیا، آگے بڑھیں)